کچھ دیکھ رہے ہیں دل بسمل کا تڑپنا داغؔ دہلوی
کچھ دیکھ رہے ہیں دل بسمل کا تڑپنا
کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں
پڑھ پڑھ کےوہ دم کرتےہیں کچھ ہاتھ پراپنے
ہنس ہنس کے ، مرےزخم جگر دیکھ رہے ہیں
داغؔ دہلوی
کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں
پڑھ پڑھ کےوہ دم کرتےہیں کچھ ہاتھ پراپنے
ہنس ہنس کے ، مرےزخم جگر دیکھ رہے ہیں
داغؔ دہلوی
Good
ReplyDeleteshukriya sir
ReplyDeleteNadeen
ReplyDelete