سنو جاناں!!!!

‏سنو__جاناں !
جدائی موت ہوتی ہے
کبھی فرصت ملے تو
دیکھنا پتوں کا گرنا تم
کہ جب یہ شجرسے گر کر
زمیں میں آن پڑتے ہیں
تو کیسے روندے جاتے ہیں...

Comments

Popular posts from this blog

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔