سنو جاناں!!!

سنوجاناں!
جدائی زہر ہےشاید
مگرہم پھر بھی زندہ ہیں
تمہاری یاد امرت ہے
جو بن کر تازگی روح کو میری
سیراب کرتی ہے..!

Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔