محبت موم کا گھر ہے

وہ کہتی ہے سنوجاناں! محبت موم کا گھر ہے
تپش یہ بدگمانی کی کہیں پگھلا نہ دے اس کو

میں کہتا ہوں کہ جس دل میں ذرا بھی بدگمانی ہو
وہاں کچھ اور ہو تو ہو ۔۔ محبت ہو نہیں سکتی.... 💗💗

Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔