دیکھو اچھا نہیں ہے تمہارا چلن. یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاں. یوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوے. ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاوگے. پاس آو تو تم کو لگائیں گلے. مسکراتے ہو یوں دور سے دیکھ کر. یوں ہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن. ہم بھی پچھتایں گے تم بھی پچھتاو گے.

دیکھو اچھا نہیں ہے تمہارا چلن.
یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاں.

یوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوے.
ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاوگے.

پاس آو تو تم کو لگائیں گلے.
مسکراتے ہو یوں دور سے دیکھ کر.

یوں ہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن.
ہم بھی پچھتایں گے تم بھی پچھتاو گے.

Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔