احمد فراز
ﻭﮦ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ
ﺳﺒﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎﻣﺮﮮ ﺷﮩﺮ
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﭘﺎﺭ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﮐﺎ۔۔۔
ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺲ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﺯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ
ﺳﺒﮭﯽ ﺩﮐﮫ ﺳﻤﯿﭧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ
ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺮﺽ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﮐﺎ۔۔۔
ایک منفرد اردو شاعری ویب سائٹ جہاں کلاسیکی اور جدید شاعری کی خوبصورت مثالیں موجود ہیں۔ یہاں آپ کو مشہور شاعروں کی تخلیقات، جذباتی اور رومانوی غزلیں، منور نظمیں، اور معنی خیز اشعار ملیں گے۔ ویب سائٹ صارفین کو اپنی شاعری تخلیق کرنے اور شیئر کرنے کی بھی سہولت فراہم کرتی ہے۔ علاوہ ازیں، شاعری کے مطالعہ اور تبصرے کرنے کے لئے فورم اور بحث کے پلیٹ فارم بھی موجود ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر مواد کی ترتیب انتہائی منظم اور خوبصورت ہے، جو ہر شعر کے ذوق کی ترجمانی کرتی ہے
Comments
Post a Comment