وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں

 وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل

مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی


تعلقات    کو    ایسے    مقام    تک   رکھیے

کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی


کومل جوئیہ

Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔