کیوں ہوئی تدفین کی خواہش پرائی قبر میں؟

ساتھ جینے دے نہیں سکتے ، تو اک احسان ہو

دفن کر دیجیے گا ہم کو اجتماعی قبر میں


کیوں کسی دوجے کے پریمی پر مرا دل آ گیا؟ 

کیوں ہوئی تدفین کی خواہش پرائی قبر میں؟



لاریب کاظمی


Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔