وہ پہلے آ کے جگائے گا نیند سے ہم کو

پھر اُس کے بعد کرے گا سوال ”جاگنا ہے؟“


تُو اپنے کاندھے پہ سر رکھ کے مجھ کو سونے دے 

نہ جانے بعد ترے کتنے سال جاگنا ہے 


لاریب کاظمی



Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔