جب یہ دل اعتبار تک آیا

 اس نے دھوکا دیا محبت میں

جب یہ دل اعتبار تک آیا


پوچھنا تھا کہ میری چیخوں کا

شور پروردگار تک آیا ؟؟


کومل جوئیہ۔

Comments

Popular posts from this blog

غزل

احمد فراز