ہم نے پیرائے بدل کر بھی محبت مانگی
بات بنتی ہی نہیں, بات بنائیں کیسے

دردِ دل رنجِ زمانہ سے الگ رکھتے ہیں
دل کا دربار ہے دنیا میں لگائیں کیسے

Comments

Popular posts from this blog

سنو جاناں!!!!

ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری۔۔۔