ﺗﻮﻓﯿﻖ_ ﺳﺘﻢ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ
ﮐﺮﺩﮮ ﻋﻄﺎ ﺍﻭﺭ
ﮨﻢ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻔﺎ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ ﻭﻓﺎ ﺍﻭﺭ
ﺍﮮ ﺭﺍﺣﺖ_ ﺟﺎﮞ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺁﺝ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺍﮎ ﺟﺮﻡ_ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ
ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎ ﺍﻭﺭ؟
ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ
ﺭﻧﮓ_ ﻣﺤﺒﺖ
ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺩ ﺗﻮ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺰﺍ ﺍﻭﺭ
ایک منفرد اردو شاعری ویب سائٹ جہاں کلاسیکی اور جدید شاعری کی خوبصورت مثالیں موجود ہیں۔ یہاں آپ کو مشہور شاعروں کی تخلیقات، جذباتی اور رومانوی غزلیں، منور نظمیں، اور معنی خیز اشعار ملیں گے۔ ویب سائٹ صارفین کو اپنی شاعری تخلیق کرنے اور شیئر کرنے کی بھی سہولت فراہم کرتی ہے۔ علاوہ ازیں، شاعری کے مطالعہ اور تبصرے کرنے کے لئے فورم اور بحث کے پلیٹ فارم بھی موجود ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر مواد کی ترتیب انتہائی منظم اور خوبصورت ہے، جو ہر شعر کے ذوق کی ترجمانی کرتی ہے
ﺗﻮﻓﯿﻖ_ ﺳﺘﻢ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ
ﮐﺮﺩﮮ ﻋﻄﺎ ﺍﻭﺭ
ﮨﻢ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻔﺎ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ ﻭﻓﺎ ﺍﻭﺭ
ﺍﮮ ﺭﺍﺣﺖ_ ﺟﺎﮞ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺁﺝ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺍﮎ ﺟﺮﻡ_ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ
ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎ ﺍﻭﺭ؟
ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ
ﺭﻧﮓ_ ﻣﺤﺒﺖ
ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺩ ﺗﻮ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺰﺍ ﺍﻭﺭ
Comments
Post a Comment