ادھورے خواب

وہی آہٹیں در و بام پر ‘
وہی رت جگوں کے عذاب ہیں۔۔۔

وہی ادھ بجھی میری نیند ہے‘
وہی ادھ جلے مرے خواب ہیں۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بھلے دنوں کی بات ہے